منہ دکھائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نقدی یا زیور وغیرہ جو دلہن کو پہلی دفعہ منھ دیکھنے کی رسم کے موقع پر دیا جائے، رونمائی کا نیگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نقدی یا زیور وغیرہ جو دلہن کو پہلی دفعہ منھ دیکھنے کی رسم کے موقع پر دیا جائے، رونمائی کا نیگ۔